Results 1 to 3 of 3

Thread: ویمن فٹبال ورلڈ کپ: کیمرون، ہالینڈ، انگلینڈ، امریکہ نے اپنے میچز

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ویمن فٹبال ورلڈ کپ: کیمرون، ہالینڈ، انگلینڈ، امریکہ نے اپنے میچز

    ویمن فٹبال ورلڈ کپ: کیمرون، ہالینڈ، انگلینڈ، امریکہ نے اپنے میچز جیت لیے
    496963 89016359 - ویمن فٹبال ورلڈ کپ: کیمرون، ہالینڈ، انگلینڈ، امریکہ نے اپنے میچز

    پیرس: (ویب ڈیسک) ویمن فٹبال ورلڈ کپ میں کیمرون، ہالینڈ، انگلینڈ، امریکہ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے جبکہ سکاٹ لینڈ اور ارجنٹینا کا میچ 3-3 سے برابر رہا۔

    برطانوی خبر رساں ادارے Ú©Û’ کیمرون Ù†Û’ نیوزی لینڈ Ú©Ùˆ ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا، فاتØ+ ٹیم Ù†Û’ شاندار کھیل پیش کر Ú©Û’ ناک آؤٹ مرØ+Ù„Û’ Ú©Û’ لئے کوالیفائی کر لیا۔ کیمرون Ù†Û’ Ø+ریف ٹیم Ú©Ùˆ ایک Ú©Û’ مقابلے میں دو گول سے ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ کیمرون Ú©ÛŒ طرف سے پہلا گول اجارا Ù†Û’ 57 ویں منٹ میں کیا تاہم نیوزی لینڈ Ú©ÛŒ اوانا Ù†Û’ 80 ویں منٹ میں گول کر Ú©Û’ میچ برابر کر دیا تاہم آخری لمØ+ات میں اجارا Ù†Û’ 95 ویں منٹ میں گول کر Ú©Û’ اپنی ٹیم Ú©Ùˆ فتØ+ سے ہمکنر کرایا
    دوسرے میچ میں ہالینڈ Ù†Û’ سخت مقابلے Ú©Û’ بعد کینیڈا Ú©Ùˆ دو ایک سے زیر کر Ú©Û’ پری کوارٹر فائنل مرØ+Ù„Û’ میں جگہ بنا لی۔ نیدر لینڈ Ú©ÛŒ طرف سے پہلا گول 54 ویں منٹ میں انوک ڈیکار Ù†Û’ کیا تھوڑی ہی دیر بعد 60 ویں منٹ میں کینیڈا Ú©ÛŒ کرسٹینا Ù†Û’ گول جال Ú©ÛŒ طرف پھینک کر میچ برابر کر دیا۔ 15 منٹ بعد ہالینڈ Ú©ÛŒ لینتھ Ù†Û’ گول داغ Ú©Ùˆ Ø+ریف ٹیم Ú©Ùˆ پچھاڑ دیا۔
    ایک اور میچ Ú©Û’ دوران انگلینڈ Ù†Û’ جاپان Ú©Ùˆ بآسانی ہرا دیا، فاتØ+ ٹیم Ú©ÛŒ طرف سے پہلا گول ایلن وائٹ Ù†Û’ 14 ویں منٹ میں کیا جس Ú©Ùˆ برابر کرنے Ú©Û’ لیے ایشیائی ٹیم Ù†Û’ کافی تگ Ùˆ دو Ú©ÛŒ تاہم 84 ویں منٹ میں ایک مرتبہ ایلن وائٹ Ù†Û’ گول کر Ú©Û’ ٹیم Ú©Ùˆ 0-2 Ú©ÛŒ برتری دلا دی جو میچ Ú©Û’ اختتام تک رہی۔

    چوتھے میچ میں امریکہ سویڈن Ú©Ùˆ پچھاڑ دیا۔ میچ شروع ہوتے ہی امریکی ٹیم Ù†Û’ جارØ+انہ کھیل پیش کیااور تیسرے ہی منٹ میں لنڈسے ہارن Ù†Û’ گیند Ú©Ùˆ جال Ú©ÛŒ طرف پھینک دیا اور ٹیم Ú©Ùˆ برتری دلائی، Ù†Û’ یورپی ملک Ù†Û’ بھی گول کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ تاہم ہر بار ناکام رہے، کھیل Ú©Û’ 50 ویں منٹ میں امریکی جونا اینڈرسن Ù†Û’ سکور کر Ú©Û’ ٹیم کا سکور 2-0 کیا جو میچ Ú©Û’ اختتام تک رہا۔
    آخری میچ میں سکاٹ لینڈ اور ارجنٹائن Ú©Û’ درمیان اعصاب Ø´Ú©Ù† میچ ڈرا ہو گیا۔ سکاٹ لینڈ Ú©ÛŒ طرف سے ابتدائی طور پر تین گول Ú©ÛŒ برتری Ú©Û’ باوجود Ø+ریف ٹیم Ù†Û’ میچ Ú©Û’ آخری لمØ+ات میں تین گول کر Ú©Û’ میچ ڈرا کر دیا۔ سکاٹ لینڈ Ú©ÛŒ طرف سے 19ØŒ49ØŒ69 ویں منٹ میں گیند Ú©Ùˆ جال Ú©ÛŒ طرف سے پھینکا گیا، یہ گول بالترتیب Ú©Ù… لٹل، جنیفر، ارن کوتھبرٹ Ù†Û’ کیے۔ ارجنٹائن Ù†Û’ زبردست Ú©Ù… بیک کرتے ہوئے کھیل میں واپسی Ú©ÛŒ اور 74ØŒ 79ØŒ 94 ویں منٹ میں گول داغ کر اعصاب Ø´Ú©Ù† میچ برابر کر دیا۔
    2gvsho3 - ویمن فٹبال ورلڈ کپ: کیمرون، ہالینڈ، انگلینڈ، امریکہ نے اپنے میچز

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ویمن فٹبال ورلڈ کپ: کیمرون، ہالینڈ، انگلینڈ، امریکہ نے اپنے م

    2gvsho3 - ویمن فٹبال ورلڈ کپ: کیمرون، ہالینڈ، انگلینڈ، امریکہ نے اپنے میچز

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: ویمن فٹبال ورلڈ کپ: کیمرون، ہالینڈ، انگلینڈ، امریکہ نے اپنے م

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •